تخت بردار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تخت اٹھانے والا۔ (جامع اللغات)

اشتقاق

فارسی زبان کے لفظ تخت کے ساتھ اسم فاعل 'بردار' لگایا گیا ہے اردو میں فارسی سے داخل ہوا۔